• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کی جانب سے پوجیانگ انوویشن فورم کے لئے مبارکباد کا خطتازترین

September 10, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی میں ہونے والے پوجیانگ انوویشن فورم 2023 کو مبارکباد کا خط بھیجا  ہے۔

شی جن پھنگ نے خط میں کہا کہ دنیا میں غیر معمولی تبدیلیوں نے ان کے ارتقاء کو تیز کر دیا ہے اور سائنسی اور تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کا ایک نیا دور زور پکڑ رہا ہے۔ 

سائنسی اور تکنیکی جدت سازی مشترکہ طور پر خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے اور امن اور ترقی کو فروغ دینے کی خاطربنی نوع انسان کے لئے ایک اہم قوت ہے۔