• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 30th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کی تمام چینی باشندوں کو بہار تہوار کی مبارکبادتازترین

February 02, 2024

تیانجن (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے تمام چینی باشندوں کو بہار کے تہوار کی مبارکباد دی ہے۔ 

جمعرات سے جمعہ تک  شمالی تیانجن میونسپلٹی کے معائنہ جاتی دورے کے  کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین ،صدر شی نے تمام نسلی گروہوں سے تعلق رکھنے والے چینی لوگوں، ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان کے ہم وطنوں اور بیرون ملک مقیم چینیوں کے لیے ڈریگن کے سال میں اچھی صحت اور خوشی اور مادر وطن کی خوشحالی  کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔