• Sterling, United States
  • |
  • May, 15th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر نے راکٹ آرٹلری کمپنی کو اعزازی پرچم سے نواز دیاتازترین

July 09, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن  (سی ایم سی) کے چیئرمین شی جن پھنگ نے پیپلز لبریشن آرمی کی ایک فوجی کمپنی کو اعزازی پرچم پیش کیا، جسے ماڈل راکٹ آرٹلری کمپنی"کے اعزازی خطاب سے نوازا گیا تھا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری  صدر شی نے بیجنگ میں سی ایم سی کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں اعزازی پرچم پیش کیا۔