• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 6th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر شی 5 سے 10 مئی تک فرانس، سربیا، ہنگری کے سرکاری دورے کریں گےتازترین

April 29, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، سربیا کے صدر الیگزینڈر ووکیچ اور ہنگری کے صدر تاماس سولیوک اور  وزیر اعظم وکٹر اوربان کی دعوت پرتینوں ملکوں کے دورے کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چُھن ینگ نے پیر کو اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر  فرانس، سربیا اور ہنگری کے دورے 5 سے 10 مئی تک کریں گے۔