بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ چین ۔عرب ممالک تعاون فورم کے 10 ویں وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور اہم خطاب کریں گے۔
اس بات کا اعلان چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اتوار کو ایک بیان میں کیا۔