• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 6th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر شی جن پھنگ فرانس کے سرکاری دورے پرپیرس پہنچ گئےتازترین

May 06, 2024

پیرس(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ فرانس کے سرکاری دورے پرپیرس پہنچ گئے ہیں۔

چینی صدر شی جن پھنگ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر فرانس کے سرکاری دورے پر پیرس پہنچتے ہوئے۔(شِنہوا)
چین کے صدر شی جن پھنگ کے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر فرانس کے سرکاری دورے پر پیرس پہنچنے کا مںظر جہاں پیرس اورلے ہوائی اڈے پر فرانسیسی وزیر اعظم گیبریل اٹال ان کا استقبال کر رہے ہیں۔(شِنہوا)