• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 28th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدرکی بیرونی ملک تعینات چینی سفارتی نمائندوں سے ملاقاتتازترین

December 30, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے گزشتہ روز بیرون ملک تعینات چینی سفارتی  نمائندوں سے ملاقات کی، جو رواں سال کی بیرون ملک سفیروں کی ورک کانفرنس میں شرکت کے لیے بیجنگ میں موجود ہیں۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین،صدر شی نے ملاقات کے دوران اہم خطاب کیا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین،صدر شی جن پھنگ بیجنگ میں بیرون ملک تعینات چینی سفارتی  نمائندوں سے ملاقات  کرتے ہوئے۔(شِنہوا)
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین،صدر شی جن پھنگ بیجنگ میں بیرون ملک تعینات چینی سفارتی  نمائندوں سے ملاقات کے دوران  خطاب کرتے ہوئے۔(شِنہوا)
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین،صدر شی جن پھنگ کا بیرون ملک تعینات چینی سفارتی  نمائندوں کے ساتھ گروپ  فوٹو  ۔(شِنہوا)