• Sterling, United States
  • |
  • May, 15th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدرشی ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت، قازقستان اور تاجکستان کےسرکاری دوروں کے بعد وطن واپس پںہچ گئےتازترین

July 07, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کےسرابرہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت اور قازقستان اور تاجکستان کے سرکاری دوروں کی تکمیل کے بعد دارالحکومت بیجنگ واپس پہنچ گئے۔

صدر شی کا وفد بھی انہی کی پرواز میں  ان کے ہمراہ واپس پہنچا ہے۔