• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 17th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدرشی کا صوبہ ہونان میں نچلی سطح پر بوجھ کم کرنے کےاقدامات کا معائنہتازترین

March 20, 2024

چھانگ شا (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے چین کے وسطی صوبے ہونان کےشہر چھانگ ڈے کے ایک  گاؤں کا دورہ کیا۔

چینی صدر شی نے حالیہ برسوں میں دیہی علاقوں میں نچلی سطح پر کام کرنے والوں کے بوجھ میں کمی کے لئے مقامی کوششوں کے بارے میں دیہات کے عہدیداروں سے ایک رپورٹ سنی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی یہ واضح کرچکی ہے کہ نچلی سطح پربوجھ  میں کمی کی کوشش کرتے ہوئے فضول رسمی کارروائیوں اور بیورو کریسی کی رکاوٹوں کو ہٹایا جائے۔ انہوں نے اس ضمن میں کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا۔