گوانگژو(شِنہوا) چائنہ سدرن ایئر لائنز نے چین کے جنوبی شہرگوانگژو اور پاپوا نیو گنی کے دارالحکومت پورٹ مورسبی کے درمیان براہ راست مسافر روٹ شروع کیا ہے۔
یہ پہلا باقاعدہ کمرشل فضا ئی روٹ ہے جو چینی مین لینڈ اور بحرالکاہل کے جزیرہ نما ملک کو ملائے گا۔
اس سلسلے میں پہلی سی زیڈ 5055 پرواز 132 مسافرواز 132 مسافروں کو لے کر گزشتہ صبح پورٹ مورسبی بین ال قوامی ہوائی اڈے پر اتری جس سے راستے کے افتتاح ہوا۔

چین کےجنوبی شہر گوانگژو اور پاپوا نیو گنی کے دارالحکومت پورٹ مورسبی کو ملانے والے پہلے ب اقاعدہ کمرشل فضائی راستے کی افتتاحی تقریب میں ایک فضائی میزبان شریک ہے۔ (شِنہوا )
ایئر لائنز کے مطابق راؤنڈ ٹرپ سروس ہفتے میں ایک بارچلائی جائے گی جو گوانگژو سے بدھ کو 1 بجے (بیجنگ وقت) پر روانہ ہو گی اور پورٹ مورسبی سے جمعرات کو صبح 9 بجے (مقامی وقت) پر واپسی کے لیے اڑان بھرے گی۔
پاپوا نیو گنی بحرالکاہل کا پہلا جزیرہ ملک ہے جس نے چین Castro مفاہمت کی یادداشت اور تعاون کے منصوبے پر دستخط کیے اور خطے میں چین کا سب سے بڑا تج ارتی شراکت دار بن گیا ہے۔