• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 1st, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی سی 919 جیٹ لائنر کی سنگاپورمیں ایئر شو سے قبل آزمائشی پروازتازترین

February 18, 2024

سنگاپور(شِنہوا)چین کے مسافر بردار جیٹ طیارے سی 919  نے آئندہ ائیر شو کی تیاری کے لیے اتوار کو سنگاپور میں آزمائشی پرواز کی۔

چائنہ ایسٹرن ایئر لائنز سنگاپور شاخ نے ایک بیان میں کہا کہ کمرشل ایئر کرافٹ کارپوریشن آف چائنہ لمیٹڈ کے تیار کردہ پانچ طیارے سنگاپور ایئر شو میں حصہ لیں گے۔جن میں سی 919 طیارہ بھی شامل ہے 

سی 919 طیارہ 20 فروری سے 25 فروری تک جاری رہنے والے سنگاپور ایئر شو 2024 میں پرواز کے مظاہرے کرے گا۔