• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

دوطرفہ تعلقات وعملی تعاون کے منصوبے بنانے کیلئے پوتن کے ساتھ کام کرنےکو تیار ہیں:چینی صدرتازترین

March 21, 2023

ماسکو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ وہ اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عملی تعاون کے منصوبے بنانے کے لیے کام کریں گے تاکہ دونوں ملکوں کی ترقی اور احیاء کو فروغ دیا جا سکے۔

صدرشی نے یہ بات منگل کو ماسکو میں روسی صدرپوتن کے ساتھ وسیع بنیادوں پر ہونے والے مذاکرات کے دوران کہی۔