• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

دریائے یانگسی طاس کی مربوط ترقی میں نئی کامیابیاں حاصل کی جائیں، چینی صدرتازترین

December 01, 2023

شنگھائی (شِںہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے دریائے یانگسی طاس کی مربوط ترقی میں نئی بڑی کامیابیاں حاصل کرنے اور جدیدیت کے حصول میں خطے کے قائدانہ اور مثالی کردار کے فروغ کی کوششوں پر زور دیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے یہ بات دریائے یانگسی طاس کی مربوط ترقی کو آگے بڑھانے بارے ایک سمپوزیم کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

 

چین، مشرقی شہر شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے دریائے یانگسی طاس کی مربوط ترقی کو آگے بڑھانے بارے ایک سمپوزیم کی صدارت کی اور اہم خطاب کیا۔ (شِنہوا)