کیوزون شہر، فلپائن (شِنہوا) فلپائن کے شہر کیوزون میں عالمی یوم فنون کے موقع پر یونیورسٹی آف فلپائن کالج آف فائن آرٹس میں فنون نمائش ہوئی۔ جس کا دورہ کرکے مقامی افراد اور سیاحوں دونوں نے اختتام ہفتہ کا بھرپور لطف اٹھایا۔
عالمی یوم فنون ہرسال 15 اپریل لیونارڈو ڈاونچی کی سالگرہ کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد سب فنون کو اپنانے، اس سے متاثر اور فیضاب ہونے کی ترغیب دینا ہے۔
فلپائن، کیوزون شہر میں عالمی یوم فنون کے موقع پر یونیورسٹی آف فلپائن کالج آف فائن آرٹس میں منعقدہ فنون نمائش میں لوگ ایک آرٹ تنصیب کے ساتھ تصاویر بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)
فلپائن، کیوزون شہر میں عالمی یوم فنون کے موقع پر یونیورسٹی آف فلپائن کالج آف فائن آرٹس میں منعقدہ فنون نمائش میں لوگ ایک فن پارے کے ساتھ تصاویر بنارہے ہیں۔ (شِنہوا)
فلپائن، کیوزون شہر میں عالمی یوم فنون کے موقع پر لوگ یونیورسٹی آف فلپائن کالج آف فائن آرٹس میں منعقدہ فنون نمائش دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
فلپائن، کیوزون شہر میں عالمی یوم فنون کے موقع پر یونیورسٹی آف فلپائن کالج آف فائن آرٹس میں منعقدہ فنون نمائش میں لوگ ایک فن پارہ دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا
فلپائن، کیوزون شہر میں عالمی یوم فنون کے موقع پر یونیورسٹی آف فلپائن کالج آف فائن آرٹس میں منعقدہ فنون نمائش میں لوگ ایک فن پارہ دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)