• Hong Kong, Hong Kong
  • |
  • May, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

فرانس ۔ پیرس ۔ اولمپک۔ ایتھلیٹس ۔ جوولین تھرو ۔ مردتازترین

August 10, 2024

فرانس، پیرس میں جاری پیرس اولمپک گیمز2024 میں مردوں کے جیولین تھرو کے فائنل کے بعد سونے کا تمغہ جیتنے والے پاکستانی ارشد ندیم (درمیان)، چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والےبھارتی نیرج چوپڑا (بائیں) اورکانسی تمغہ یافتہ گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ (شِنہوا)