• Ashburn, United States
  • |
  • May, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

فرانس ۔ پیرس۔ پیرالمپکس ۔ پیرا سائیکلنگ ٹریکتازترین

August 30, 2024

فرانس ، پیرس میں منعقدہ پیرس پیرالمپکس کھیل 2024 میں گیمز میں پیرا سائیکلنگ ٹریک کے مردوں کی سی ون 3 ہزارمیٹر کے انفرادی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے والے چین کے لی ژانگ یو (وسط)، چاندی کا تمغہ جیتنے والے چین کے لیانگ وے کونگ (بائیں) اور کانسی کا تمغہ جیتنے والے اسپین کے ریکارڈو ٹین آرگیلز خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ (شِنہوا)