بیجنگ(شِنہوا) چین میں 2023 کے پہلے 11 مہینوں میں سڑک کے ذریعے سامانا کی آمد و رفت کے حجم میں گزشتہ سال کی نسبت 8.9 فیصد اضافہ ہوا ۔
چینی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران کل 36 ارب 90 کروڑ ٹن روڈ سامان کی نقل و حمل کی گئی۔
صرف نومبر میں چین کے سڑکوں کے ذریعے مال برداری کا حجم 3 ارب 61 کروڑ ٹن ریاجو گزشتہ سال کے مقابلے میں 15.5 فیصد زیادہ تھا۔
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری سے نومبر کے عرصے میں چین کی تجارتی مال برداری کا حجم گزشتہ سال کی نسبت8.1 فیصد بڑھ کر 50 ارب 2 کروڑ ٹن تک پہنچ گیا۔