چھونگ چھنگ(شِنہوا)جرمنی کے وفاقی چانسلر اولاف شولز چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر چین کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو چھونگ چھنگ میونسپلٹی پہنچے۔
اولاف شولز کے ہمراہ کئی معروف جرمن کمپنیوں کے سینئر نمائندے بھی ہیں جن میں سیمنز، بائر، مرسڈیز بینز، بی ایم ڈبلیواور زیئس کے نمائندے بھی شامل ہیں۔
چین میں 5 ہزار سے زیادہ جرمن کمپنیاں کام کر رہی ہیں جو کئی سالوں سے جرمنی کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔