• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 1st, 25

شِنہوا پاکستان سروس

جرمنی ۔ میونخ ۔ سیکیورٹی کانفرنس ۔ چین ۔ وانگ یی ۔ خطابتازترین

February 18, 2024

جرمنی کے شہر میونخ میں چینی وزیر خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی میونخ سکیورٹی کانفرنس میں "چائنہ ان دی ورلڈ" اجلاس میں  شورش زدہ دنیا میں استحکام کے لئے ایک قوت کی حیثیت سے مضبوط قوت کے عنوان سے اہم خطاب کررہے ہیں۔ (شِنہوا)