بیجنگ (شِنہوا) کمیو نسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی و قانونی امور بارے کمیشن کے سربراہ چھن وین چھنگ سیکیورٹی امور کے اعلی نمائندوں کے 11 ویں بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ چھن میزبان کی دعوت پر 21 سے 28 مئی تک روس میں چین ۔روس قانون نافذ کرنے والے اور سیکیورٹی تعاون کے میکانزم کے آٹھویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔