• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

قومی فن عجائب گھر عالمی سطح پر وقار قائم کریں، چینی صدرتازترین

May 23, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے قومی فن  عجائب گھر (این اے ایم او سی) پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو فن کے ایک ایسے مقام پر پہنچائے جہاں اسے عالمی سطح پر وقار حاصل ہو۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے یہ ہدایت این اے ایم او سی کے تجربہ کار ماہرین اور فنکاروں کی جانب سے لکھے گئے  خط کے جواب میں جاری کیں۔

شی نے 60 ویں سالگرہ کے موقع پر عجائب گھر کے تمام ارکان کو دلی مبارکباد پیش کی اور مخلصانہ خیر مقدم کیا ۔