• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 25th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

مارکسزم کو چینی تناظر کے تحت اپنانے بارے چینی صدر شی کا مضمون شائع ہوگاتازترین

October 15, 2023

بیجنگ (شِنہوا) مارکسزم کو چینی تناظر اور وقت کے تقاضوں کے تحت ڈھال کر کھلے پن کا نیا محاذ کھولنے بارے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کا ایک مضمون شائع کیا جائے گا۔

چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا یہ مضمون کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے فلیگ شپ میگزین چھیو شی جرنل کے رواں سال 20 ویں شمارے میں شائع ہوگا۔