میانمار کے شہر یانگون میں چائنہ کلچرل سنٹر میں چینی چائے کی ثقافت اور چینی صوبے یوننان میں ثقافت اور سیاحت کے فروغ کے ایک پروگرام میں چائے تیار کی جارہی ہے۔(شِنہوا)