غزہ کی پٹی کے وسطی شہر دیرالبلاح میں اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ایک فلسطینی کی میت اسپتال منتقل کی جارہی ہے۔ (شِنہوا)