غزہ پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کے مشرقی اضلاع سے فلسطینی نقل مکانی کررہے جہاں گزشتہ روز اسرائیلی حملوں میں 70 افراد جاں بحق ہوئے۔ (شِنہوا)