غزہ کے وسطی علاقے میں واقع نصیرات مہاجر بستی پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد تباہ شدہ رہائشی عمارتیں دیکھی جاسکتی ہیں۔ فلسطین پر اسرائیلی جارجیت سے جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہزار 919 ہوچکی ہے۔ (شِنہوا)