اسماعیلیا ،مصر (شِنہوا) مصر ی یونیورسٹی کے طلبا کے لئے 22 واں چینی زبان کا "چینی برج " مقابلہ شمالی صوبہ اسماعیلیا کی سوئز کینال یو نیورسٹی میں ختم ہوگیا۔
مصرمیں چینی سفارت خانے اور سوئز کینال یو نیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی میزبانی میں منعقدہ یہ مقابلہ 3 حصوں "ایک اہم تقریر، ایک ٹیلنٹ شو اور ایک مقابلہ ذہنی آزمائش " پر مشتمل تھا۔
شاندار کارکردگی پر 6 جامعات کے 12 فائنلسٹس میں سے 3 کو بڑے انعام سے نوازا گیا۔

مصر، اسماعیلیا میں مصری یونیورسٹی طالب علموں کے درمیان "چینی برج" مقابلے کا ایک امیدوار فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔ (شِنہوا)

مصر، اسماعیلیا میں مصری یونیورسٹی طالب علموں کے درمیان "چینی برج" مقابلے میں قاہرہ یونیورسٹی کے سینئر لو ئے عادل محمد (پہلے بائیں) فن کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ (شِنہوا)

مصر، اسماعیلیا میں مصری یونیورسٹی طالب علموں کے درمیان "چینی برج" مقابلے کی ایک امیدوار اہم تقریر کررہی ہے۔ (شِنہوا)

مصر، اسماعیلیا میں مصری یونیورسٹی طالب علموں کے درمیان "چینی برج" مقابلے کی ایک امیدوار (دوسرے با ئیں) اپنی خطاطی کا کام پیش کررہی ہے۔ (شِنہوا)