بیجنگ(شِنہوا) چینی کوسٹ گارڈ( سی سی جی) نے ہوانگیان ڈاؤ جزیرہ سے ملحقہ پانیوں میں فلپائنی جہازوں کےغیر قانونی اجتماع اورمعمول کی ماہی گیری کے برعکس سرگرمیوں میں مصروف ہونے کے بعد علاقے میں نگرانی اورشواہد جمع کرنے کا عمل تیزکر دیاہے۔ سی سی جی نے جائے وقوعہ پر فلپائنی جہازوں کو قانون کے مطابق ناجائز سرگرمیوں سے روکاگیا۔