• Phoenix, United States
  • |
  • May, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

پاکستان اور ایران سے رواں سال دوسری سہ ماہی میں 8 لاکھ 58 ہزار افغان مہاجرین کی اپنے وطن واپسیتازترین

July 21, 2024

کابل(شِنہوا) پاکستان اور ایران سے رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں 8 لاکھ 58 ہزار170 افغان مہاجرین  اپنے وطن واپس پہنچ گئے۔

بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین(آئی او ایم) کے افغانستان دفتر نے اپنے ایکس اکاونٹ پر کہا ہے کہ اس سال کی دوسری سہ ماہی میں5 لاکھ 30 ہزار افراد نے افغانستان سے بیرون ملک سفر بھی کیا۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان اور ایران میں تقریبا 25 لاکھ افغان مہاجرین رہائش پذیررہے ہیں۔