• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

پاکستان، جوتے ساز عیدالفطر کے لئے روایتی "چپلی" بنانے میں مصروفتازترین

April 10, 2023

پشاور (شِنہوا) پاکستان میں جوتے ساز پشاور میں آمدہ عید الفطر کے لئے روایتی جوتے (جو مقامی زبان میں "چپلی" کہلاتی ہے) بنانے میں مصروف ہیں۔

خالص چمڑے اور مختلف رنگوں میں تیار کردہ یہ جوتے ملک کے کئی حصوں خاص طور پر شہری نوجوانوں میں بہت مقبول ہیں۔

 

پشاور ، ایک شخص روایتی جوتے شیلف میں رکھ رہا ہے۔(شِںہوا)

 

پشاور ، ایک کارخانے میں جوتے دیکھے جاسکتے ہیں۔  (شِںہوا)

 

پشاور ، ایک جوتا ساز روایتی جوتے بنارہا ہے ۔(شِنہوا)

 

پشاور ، ایک مزدور چمڑے سے بنے جوتے لیکر جارہا ہے ۔(شِنہوا)

 

پشاور ، ایک جوتا ساز روایتی جوتے بنارہا ہے۔(شِنہوا)