• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں چین کے صنعتی منافع میں کمیتازترین

May 27, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین کی بڑی صنعتوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں گزشتہ سال کی نسبت 20.6 فیصد کمی واقع ہوئی۔

ہفتہ کو قومی ادارہ شماریات کے جاری اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران کم سے کم 2 کروڑ یوآن (تقریباً 28 لاکھ 30 ہزار ڈالر) کی سالانہ کاروباری آمدنی کی حامل صنعتوں کا مشترکہ منافع تقریباً 20 کھرب3 ارب یوآن رہا۔