روس کی تحقیقاتی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ تصویر میں ماسکو کےقریب ٹیورریجن میں ایک نجی طیارے کے حادثے کی جگہ دیکھی جا سکتی ہےجس میں ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن ہلاک ہوگئے۔(شِنہوا)