• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 6th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سابق سینئر چینی قانون ساز 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیںتازترین

May 01, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کی سابق نائب صدراویون چھی ماگ علالت کے باعث81 سال کی عمر میں بیجنگ میں انتقال کر گئیں۔

ایک سرکاری بیان میں  آنجہانی رہنما کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی ایک بہترین رکن ، وفادار کمیونسٹ سپاہی اورسوشلسٹ قانونی نظام کی ترقی میں ایک شاندار رہنما  قرار دیتے  ہوئے ان کی خدمات کو سراہا گیا ہے۔