• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 29th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

صدر شی کا چینی مالیاتی شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر زورتازترین

January 16, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نےچینی خصوصیات کے ساتھ مالیاتی ترقی کی راہ پر گامزن رہنے اور مالیاتی شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔

چینی صدر ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےیہ بات منگل کو  سی پی سی کی مرکزی کمیٹی (نیشنل اکیڈمی آف گورننس) کے پارٹی سکول میں ایک مطالعاتی اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔