شی آن (شِنہوا) وسط ایشیا کے پانچ ممالک قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے صدور کی چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے صوبہ شانشی کے شہر شی آن آمد متوقع ہے جو 18 اور 19 مئی کو منعقد ہو گا۔
وسط ایشیائی ممالک کے رہنماؤں کے استقبال کے لیے 190 فنکاروں کی ایک ٹیم ہوائی اڈے پر موجود ہے جس میں شانشی لوک رقاص بھی شامل ہیں۔
چین کے صوبہ شانشی کے دارالحکومت شی آن میں وسط ایشیائی ممالک کے رہنماؤں کے استقبالیہ تقریب کے دوران شانشی کےلوک رقاص اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صوبہ شانشی کے دارالحکومت شی آن میں وسط ایشیائی ممالک کے رہنماؤں کے استقبالیہ تقریب کے دوران شانشی کےلوک فنکاراپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)