• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

شی آن موسیقی سے ثقافتی رابطے تخلیق کر نے بارے شہرت حاصل کر گیاتازترین

May 15, 2023

شی آن (شِںہوا) تقریباً 3 ہزار 100 برس قبل قائم ہونے والا شی آن آج چین کے صوبہ شانشی کا دارالحکومت ہے، یہ چینی تاریخ کے 13 حکمران خاندانوں کا پایہ تخت بھی رہا ہے۔

قدیم شاہراہ ریشم بھی اسی مقام سے شروع ہوتی ہے۔

دنیا بھر میں مختلف قسم کی موسیقی جیسے راک اینڈ رول اور چینی لوک اوپرا  کی صنف "چھن چھیانگ اوپرا" ثقافتی رابطوں کے ذریعے یہاں ملتے ہیں۔

 

چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں شہنشاہ چھن شی ہوانگ کے مقبرے کے مقام پر عجائب گھر کے سامنے شی آن سیمفونی آرکیسٹرا فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔ (شِںہوا)

 

چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن کے تانگ پیراڈئز میں فنکار اسٹیج ڈرامہ پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

 

چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن کے اسٹرابیری میوزک فیسٹیول کے دوران ایک بینڈ فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔  (شِنہوا)

 

چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن کی قدیم شہری دیوار کے قریب ایک بینڈ فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔  (شِنہوا)