نانجنگ(شِنہوا)شی جن پھنگ کو متفقہ طور پر 14 ویں قومی پیپلز کانگریس (این پی سی) کیلئے نائب منتخب کر لیا گیاہے۔ ان کا انتخاب جمعرات کے روز جیانگسو کی 14 ویں صوبائی پیپلز کانگریس کے پہلے اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔