• New York, United States
  • |
  • May, 15th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے سمرقند اعلامیہ پر دستخط کر دیئےتازترین

September 16, 2022

سمرقند(شِنہوا)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے رہنماؤں کے دستخط کے بعد ایس سی او سربراہان مملکت کونسل کے سمرقند اعلامیہ کو جاری کر دیا گیا ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22ویں اجلاس میں عالمی غذائی تحفظ، بین الاقوامی توانائی کی سلامتی، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنےاور ایک محفوظ ، مستحکم اور متنوع سپلائی چین کو برقرار رکھنے کے حوالے سے متعدد بیانات اور دستاویزات بھی جاری کی گئی ہیں۔