• Redford, United States
  • |
  • May, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سی پی سی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا مکمل اجلاس شروعتازترین

July 15, 2024

بیجنگ (شِنہوا)  کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا مکمل اجلاس پیر کو بیجنگ میں شروع ہوگیا۔

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر شی جن پھنگ نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی جانب سے کارکردگی رپورٹ اور اصلاحات کو مزید جامع بنانے اور جدیدیت میں پیش رفت کے حوالے سے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے فیصلے کے مسودے کی تفصیل پیش کی۔