بیجنگ(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا(سی پی سی)کی مرکزی کمیٹی کی چینی جدیدیت کوجامع طور پر بڑھانے کیلئے اصلاحات کو مزید گہرا کرنے سے متعلق قرارداد کا کتابچہ پیپلز پبلشنگ ہاوس نے شائع کر دیا ہے ۔
یہ کتابچہ چین بھر میں شِنہوا کی کتابوں کے سٹورز پر دستیاب ہے۔
یہ قرار داد 15 سے 18 جولائی تک ہونیوالے 20 ویں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے تیسرے مکمل اجلاس میں منظور کی گئی تھی۔