• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سرینام کے صدر11تا17 اپریل چین کا دورہ کریں گےتازترین

April 08, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جنوبی امریکہ کے ملک جمہوریہ سرینام کے صدر چندریکاپرساد سنتوکھی چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون یِنگ نے پیر کو اعلان کیا کہ سرینام کے صدر کا دورہِ چین11 سے 17 اپریل تک ہو گا۔