• Sterling, United States
  • |
  • May, 15th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

تھائی لینڈ ، بڑے پیمانے پر فائرنگ کے نتیجے میں 31 افراد ہلاکتازترین

October 07, 2022

بنکاک(شِنہوا) تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبہ نونگ بوا لامپو میں بچوں کی دیکھ بھال کے  ایک مرکزمیں شدید فائرنگ کے نتیجےمیں بچوں سمیت کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

جمعرات کے روز پیش آنے والے اس واقعے کی ٹی وی فوٹیج  کے مطا بق بچوں کی دیکھ بھال کےمرکز کے باہر ایمبولینس اور متاثرین کے اہلخانہ جمع ہیں ۔

 پولیس نے  شِنہوا کو بتا یا ہے کہ اطلاعات کے مطا بق حملہ آ ور  ایک سابق پولیس افسر تھے جنہوں نے بعد ازاں خود کشی کرلی ۔

تھائی لینڈ کے اخبار میٹی چون کے مطابق متاثرین میں زیادہ تر مرکز میں موجود بچے شامل ہیں۔