• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

تیسری چائنہ بین الاقوامی اشیائے صرف نمائش کی تصویری جھلکیاںتازترین

April 11, 2023

ہائیکو (شِنہوا) چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے صدرمقام ہائیکو میں تیسری چائنہ بین الاقوامی اشیائے صرف نمائش شروع ہوچکی ہے جس میں 3 ہزار 300 سے زائد مقامی و غیرملکی اعلیٰ معیار کے برانڈز پیش کئے گئے ہیں۔

نمائش کا موضوع " کھلے مواقع کا اشتراک، ایک بہتر زندگی کی تخلیق" ہے۔ نمائش کا مقصد کھپت کی بحالی اور اپ گریڈنگ کا فروغ ہے تاکہ دنیا بھر کی کمپنیوں کو چینی منڈی میں کام کے مواقع مل سکیں۔

 

چین ، جنوبی صوبہ ہائی نان کے صدرمقام ہائیکو میں تیسری چائنہ بین الاقوامی اشیائے صرف نمائش کے ہائی نان بین الاقوامی کنونشن اور نمائش مرکز  کے مقام کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِںہوا)

 

چین ، جنوبی صوبہ ہائی نان کے صدرمقام ہائیکو میں منعقدہ تیسری چائنہ بین الاقوامی اشیائے صرف نمائش کے مقام کا اندرونی منظر۔ (شِںہوا)

 

چین ، جنوبی صوبہ ہائی نان کے صدرمقام ہائیکو میں منعقدہ تیسری چائنہ بین الاقوامی اشیائے صرف نمائش کی افتتاحی تقریب کے شرکا تالیاں بجارہے ہیں۔(شِںہوا)

 

چین ، جنوبی صوبہ ہائی نان کے صدرمقام ہائیکو میں منعقدہ تیسری چائنہ بین الاقوامی اشیائے صرف نمائش میں ایک شخص آنکھوں کا مساج کرنے والے آلے کا تجربہ کررہا ہے۔(شِںہوا)