• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

طلبا دیہی حیات نو میں زیادہ سے زیادہ تعاون کریں، چینی صدرتازترین

May 03, 2023

 

بیجنگ (شِںہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چائنہ زرعی یونیورسٹی کے ایک پروگرام میں شریک طلبا کے خط کا جواب دیا ہے جس میں طلبا کو زرعی پیداوار کے لئے میدا نوں میں بھیجا جاتا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے خط میں طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دیہی بحالی میں زیادہ سے زیادہ ہاتھ بٹائیں۔

انہوں نے 4 مئی کو یوم نوجوان کی مناسبت سے چین کے نوجوانوں کو مبارکباد بھی دی۔