بیجنگ (شِنہوا) رواں سال ژونگ گوان کون فورم کے نمائشی علاقے میں ذہین ٹیکنالوجی مصنوعات اور ایپلی کیشنز کی ایک بڑی تعداد دنیا بھر کے افراد کو مستقبل کی زندگی بارے ایک امید افزا تصور قرار دے رہی ہے۔

چین، دارالحکومت بیجنگ کے ژونگ گوان کن فورم کے نمائشی علاقے میں عملے کی ایک رکن موشن کیپچر آلات کی نمائش کررہی ہے ۔ (شِںہوا)

چین، دارالحکومت بیجنگ کے ژونگ گوان کن قومی آزاد اختراع نمائشی علاقے کے نمائش مرکز میں مکمل قدوقامت کا انسانی بائیونک روبوٹ دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

چین، دارالحکومت بیجنگ کے ژونگ گوان کن قومی آزاد اختراع نمائشی علاقے کے نمائش مرکز میں سرجیکل روبوٹ کی نمائش کی جارہی ہے ۔ (شِںہوا)

چین، دارالحکومت بیجنگ کے ژونگ گوان کن فورم کے نمائشی علاقے میں نئی توانائی گاڑی کی نمائش کی جارہی ہے۔ (شِںہوا)