i بین اقوامی

92سالہ برطانوی میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے ایک بار پھر منگنی کرلیتازترین

March 08, 2024

میڈیا انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ روپرٹ مرڈوک نے 92برس کی عمر میں منگنی کرلی،غیر ملکیمیڈیا کے مطابق روپرٹ مرڈوک 67برس کی مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوخواسے چند ہفتوں میں شادی کریں گے۔،واضح رہے کہ روپرٹ مرڈوک 4شادیاں اور 6بار منگنیاں کرچکے ہیں جب کہ وہ 6بچوں کے باپ ہیں،مرڈوک برطانیہ میں دی سن اور دی ٹائمز اخبارات کے مالک ہیں جب کہ وہ امریکی نیوز کمپنی فاکس نیوز، نیویارک پوسٹ اور وال اسٹریٹ جرنل کے بھی مالک ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی