i بین اقوامی

افغانستان میں املوک کی فصل تیارتازترین

November 01, 2022

جیسے جیسے موسم سرد ہورہا ہے افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع کاما میں املوک کی فصل پک گئی اور کٹائی کے لئے تیار ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی