i بین اقوامی

ایران امریکا معاہدے کا امکان ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈتازترین

May 29, 2026

ایران امریکا معاہدے کے حوالے سے رپورٹس کے پیش نظر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت گر کر 93.7 فی بیرل ہوگئی۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 88.9فی بیرل ہوگئی۔ مربن آئل کی قیمت کم ہو کر 93.3 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی