i بین اقوامی

ایران، اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 2 مجرموں کو سزائے موتتازترین

August 03, 2026

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام ثابت ہونے پر 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔ایرانی خبر رساںادارے کے مطابق دونوں مجرموں نے جنگ کے دوران اسرائیل کو حساس فوجی اور سکیورٹی مقامات کی معلومات فراہم کیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی