i بین اقوامی

ایران کی بحری ناکہ بندی ،امریکہ کا مزید 20 تجارتی جہاز واپس موڑنے کا دعویتازترین

July 30, 2026

امریکی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جنوبی بندرگاہوں پر دوبارہ عائد کی گئی بحری ناکہ بندی کے تحت اب تک 20 تجارتی جہازوں کو واپس موڑا جا چکا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینیٹ کام )کے مطابق اس ماہ کے آغاز میں بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے جانے کے بعد گزشتہ روز تک 18 جہازوں کا رخ موڑا گیا تھا، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 تجارتی جہاز واپس بھیجے گئے۔سینٹ کام نے دعوی کیا کہ امریکی افواج نے 2 جہازوں کو ناکارہ بھی بنا دیا، جبکہ دو دیگر جہازوں پر چڑھ کر تلاشی اور کارروائی بھی کی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی